حدیث نمبر: 16602
١٦٦٠٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد السلام بن حرب عن مالك بن دينار عن مجاهد قال: رأيته وبيده سعفة وهو يطرد بها حمام مكة.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت مالک بن دینار فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مجاہد کو دیکھا آپ کے ہاتھ میں کھجور کی ایک شاخ تھی اور آپ اس میں سے مکہ مکرمہ کے کبوتروں کو دور کر رہے تھے۔
حدیث نمبر: 16603
١٦٦٠٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا الفضل بن دكين عن يونس بن مسمار قال: رأيت عطاء فذكر نحوه.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت یونس بن مسمار فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء کو اسی طرح کرتے ہوئے دیکھا۔