حدیث نمبر: 16601
١٦٦٠١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد السلام عن ليث قال: رآني عطاء وطاوس ومجاهد وأنا أطوف حول المقام فنهوني.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ میں مقام ابراہیم کے اردگرد طواف کر رہا تھا حضرت عطاء ‘ حضرت طاؤس اور حضرت مجاہد نے مجھے دیکھا اور مجھے منع فرما دیا۔