کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: جو حضرات مکہ مکرمہ میں قید خانہ بنانے کو ناپسند کرتے ہیں
حدیث نمبر: 16593
١٦٥٩٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن شبل عن عباد عن قيس بن سعد ⦗١٤٢⦘ عن طاوس أنه كره السجن بمكة، (و) (١) قال: لا ينبغي لبيت عذاب أن يكون في (بيت) (٢) رحمة.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاؤس ناپسند فرماتے ہیں کہ مکہ مکرمہ میں قید خانہ بنایا جائے، فرماتے ہیں کہ مناسب نہیں ہے دار رحمت میں تکلیف و عذاب والا گھر بنایا جائے۔