کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: مسلمان حج کرنے کے بعد مرتد ہو جائے پھر دوبارہ توبہ کر لے
حدیث نمبر: 16585
١٦٥٨٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة قال: سمعت سفيان سئل عن من أسلم فحج ثم ارتد، ثم رجع إلى الإسلام، وجب عليه الحج أم تجزئه تلك الحجة؟ قال: إذا ارتد هدم الكفر كل شيء كان قبله، فعليه أن يحج ولا يعتد بذلك.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت سفیان سے دریافت کیا گیا کہ کوئی شخص مسلمان ہونے کے بعد حج کرے پھر وہ مرتد ہوجائے پھر دوبارہ اسلام قبول کرلے اور اس پر حج واجب ہوجائے تو کیا اس کے لیے پہلا حج کافی ہوجائے گا ؟ آپ نے فرمایا جب وہ مرتد ہوا تو اس کے کفر نے پہلے والے سارے کام منہدم کردیئے، اس پر دوبارہ حج لازم ہے اور اس کو شمار نہیں کیا جائے گا۔