حدیث نمبر: 16530
١٦٥٣٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا مروان بن معاوية عن محمد بن (أبي) (١) إسماعيل السلمي قال: سئل سعيد بن جبير عن (الثمر) (٢) للمحرم، (فقال) (٣): وما بأسه؟ قال: فيه (الدواب) (٤)، قال: (كل) (٥) الثمرة ولا (تأكل) (٦) (الدواب) (٧).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر سے دریافت کیا گیا محرم کے لیے کھجور کھانا کیسا ہے ؟ آپ نے دریافت فرمایا اس میں کون سی حرج والی بات ہے ؟ فرمایا اس میں مکھی ہے، آپ نے فرمایا کھجور کو کھالو اور مکھی کو مت کھاؤ۔