کتب حدیثمصنف ابن ابي شيبهابوابباب: طواف مکمل کرنے کے بعد جب واپس جانے کا ارادہ کرے
حدیث نمبر: 16460
١٦٤٦٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عفان قال: حدثنا عبد الوارث قال: حدثنا حميد الأعرج عن مجاهد أن عبد اللَّه بن عمرو وعبد اللَّه بن عباس وعبد اللَّه بن عمر كانوا إذا قضوا طوافهم فأرادوا أن يخرجوا استعادوا بين الركن والباب، أو بين الحجر والباب (١).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد سے مروی ہے کہ حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ ‘ حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما او حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما طواف مکمل کرنے کے بعد جب واپس نکلنے کا ارادہ فرماتے تو رکن یمانی اور خانہ کعبہ کے درمیان یا حجر اسود اور کعبہ کے دروازے کے درمیان کھڑے ہو کر اللہ تعالیٰ سے پناہ طلب فرماتے ۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16460
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح؛ وليس في الخبر أنهم يقفون هناك للدعاء.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16460، ترقيم محمد عوامة 15971)