حدیث نمبر: 16137
١٦١٣٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد اللَّه بن المبارك [عن عثمان عن مجاهد قال: لا تعرقب البدن.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اونٹ کی پچھلی ٹانگوں کے گھٹنے نہیں کاٹے جائیں گے۔
حدیث نمبر: 16138
١٦١٣٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد اللَّه بن المبارك] (١) عن أفلح عن القاسم قال: لا تعرقب البدن.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت قاسم بھی یہی فرماتے ہیں۔