کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ اونٹ کی پچھلی ٹانگوں کے گھٹنوں کو کاٹا جائے گا
حدیث نمبر: 16135
١٦١٣٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو الأحوص عن ليث عن (عطاء) (١) قال: إذا استعصى عليك الهدي حين تريد أن تنحره فعرقبه.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جب آپ کے ھدی کا جانور نافرمانی کرے اور آپ اس کو ذبح کرنے کا ارادہ کرلو تو اس کی پچھلی ٹانگوں کے گھٹنوں کو کاٹ دو ۔
حدیث نمبر: 16136
١٦١٣٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن ليث عن عطاء قال: إذا استعصت عليك البدنة فعرقبها.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں جب ھدی کا اونٹ نافرمانی کرے تو اس کے پچھلی ٹانگوں کے گھٹنے کاٹ دو ۔