حدیث نمبر: 15864
١٥٨٦٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن يعقوب عن عطاء في الرجل يهل بحجتين قال: هو متمتع.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر آدمی دو حجوں کے لیے احرام باندھ لے تو وہ تمتع کرنے والا ہے۔
حدیث نمبر: 15865
١٥٨٦٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا روح بن عبادة عن أشعث عن الحسن قال: عليه حجة وعمرة.
مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ ایسے شخص پر حج اور عمرہ لازم ہے۔