کتب حدیثمصنف ابن ابي شيبهابوابباب: ھدی کا جانور اگر تھک جائے تو اس کو فروخت کر کے اس کے ثمن سے (دوسرا خریدنے میں) مدد حاصل کرنا
حدیث نمبر: 15469
١٥٤٦٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم وليث عن عطاء قال: لا بأس بالهدي إذا عطب أن يبيعه ويستعين بثمنه في هدي آخر.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ کوئی حرج نہیں ہے کہ جب ھدی کا جانور تھک جائے تو اس کو فروخت کردیا جائے او اس کے ثمن سے دوسرا جانور خریدنے میں مدد حاصل کی جائے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15469
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15469، ترقيم محمد عوامة 15037)