کتب حدیثمصنف ابن ابي شيبهابوابباب: ایک آدمی دوسرے کی طرف سے حج کرے اور اس کے ساتھ دوسرے لوگ بھی شریک ہو جائیں
حدیث نمبر: 15395
١٥٣٩٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن هشام عن الحسن في الرجل يحج عن الرجل فيفضل معه، قال: يعلمهم فإن سلموه وإلا (رده) (١).
مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی دوسرے کی طرف سے حج کرے اور اس کے ساتھ دوسرے لوگ بھی شریک ہوجائیں تو انہیں بتادے اگر وہ مان جائیں تو ٹھیک وگرنہ واپس کر دے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15395
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15395، ترقيم محمد عوامة 14971)