کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: محرم شخص اگر بغیر احرام والے شخص کو شکار کی طرف اشارہ کرے
حدیث نمبر: 15256
١٥٢٥٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن زكريا (١) بن أبي زائدة عن ابن جريج عن عطاء قال: إن (دل) (٢) حرام حلالًا على صيد فلم يأخذه فليستغفر اللَّه.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ احرام والا شخص اگر بغیر احرام والے کو شکار کی طرف اشارہ کرے، پھر وہ اس کو نہ پکڑ سکے تو اس کو چاہئے کہ یہ استغفار کرے۔
حدیث نمبر: 15257
١٥٢٥٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي زائدة عن إسرائيل عن جابر عن عامر قال: ليس عليه شيء.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ اس طرح کرنے سے اس پر کچھ بھی لازم نہیں ہوگا۔