کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: کوئی شخص کسی دوسرے شخص کے ساتھ حج ادا کرے تو کافی ہو جائے گا اس کے لیے اس شخص کا نفقہ
حدیث نمبر: 13999
١٣٩٩٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم (أن) (١) علقمة (٢) والأسود كانا يحجان مع عبد اللَّه بن الحارث أخي الأشتر، (فكان) (٣) يكفيهم نفقتهم.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت علقمہ اور حضرت اسود حضرت عبد اللہ بن حارث کے ساتھ حج کرتے تھے، پس ان کے لیے ان کا نفقہ کافی ہوجاتا تھا۔
حدیث نمبر: 14000
١٤٠٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (البكراوي) (١) (عن) (٢) إسماعيل قال: (حدثنا) (٣) محمد قال: كان أصحاب (محمد) (٤) ﷺ يحج بعضهم ببعض، فيجزئ ذلك عنهم (٥).
مولانا محمد اویس سرور
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ کرام بعض بعض کے ساتھ مل کر حج ادا کرتے پس ان کے لیے ان کا نفقہ کافی ہوجاتا۔