حدیث نمبر: 13056
١٣٠٥٦ - حدثنا عبدة عن (عبد الملك) (١) عن عطاء في امرأة نذرت أن تعتكف شهرين، فجعلت (تقطعه) (٢) قال: إذا أكملت العدة أجزأ عنها.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء سے دریافت کیا گیا کہ ایک عورت نے نذر مانی ہے کہ وہ دو مہینوں کا اعتکاف کرے گی، پھر وہ جدا جدا دنوں میں اعتکاف بیٹھی (لگاتار نہیں بیٹھی) آپ نے فرمایا جب اس تعداد پور کردی (دو مہینوں کی) تو اس کی طرف سے کافی ہوجائے گا۔