کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: کوئی شخص کھانا نہ کھانے کی قسم کھا لے تو کیا وہ اس کا ثمن کھا سکتا ہے؟
حدیث نمبر: 13050
١٣٠٥٠ - حدثنا (عبيد اللَّه) (١) عن إسرائيل عن جابر عن عامر في الرجل يحلف (لا) (٢) يأكل من هذا الطعام فيبيعه، [قال: يأكل ثمنه ويشتري به.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص قسم اٹھاتا ہے کہ وہ یہ کھانا نہیں کھائے گا پھر اس کو فروخت کرسکتا ہے ؟ فرمایا اس کو فروخت کر کے اس کے ثمن کو کھا بھی سکتا ہے اور اس سے کچھ خرید بھی سکتا ہے۔
حدیث نمبر: 13051
١٣٠٥١ - حدثنا عبيد اللَّه عن إسرائيل عن جابر عن حماد (عن إبراهيم) (١) قال: لا يبيعه] (٢) ولا (يشتر به) (٣) طعامًا فيأكله.
مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ نہ اس کو فروخت کرسکتا ہے اور نہ اس سے کھانا خرید کر اس کو کھا سکتا ہے۔