حدیث نمبر: 13034
١٣٠٣٤ - حدثنا ابن مهدي عن أبي عوانة عن ليث عن عطاء وطاوس ومجاهد في الرجل يقول: عليَّ غضب اللَّه، (قالوا) (١): ليس عليه كفارة، هو أشد من ذلك.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد سے مروی ہے کہ کوئی شخص یوں کہے مجھ پر اللہ کا غضب ہو اس پر کوئی کفارہ نہیں یہ اس سے زیادہ سخت ہے۔