حدیث نمبر: 12979
١٢٩٧٩ - حدثنا وكيع عن سفيان عن ابن (جريج) (١) عن عطاء في الرجل يفطر أيامًا (من) (٢) رمضان قال: عليه (في) (٣) كل يوم كفارة.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء سے دریافت کیا گیا کہ کوئی شخص رمضان کے چند دن افطار کرے آپ نے فرمایا اس پر ہر دن کے بدلہ کفارہ ہے۔