کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: عورت نے قسم کھائی کہ وہ تمام چیزیں ھدیہ کرے گی جو اس کی خادمہ تیار کرے
حدیث نمبر: 12978
١٢٩٧٨ - حدثنا جرير عن مطرف عن الشعبي سئل عن امرأة أهدت كل شيء (تأكله) (١) (من شيء) (٢) (يضعه) (٣) خادمها، قال: لها منها (يد) (٤) تبيعها.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی سے سوال کیا گیا کہ ایک عورت نے قسم کھائی کہ وہ ایسی تمام چیزیں ھدیہ کر دے گی جو اس کی خادمہ تیار کرے تو کیا اس کی قسم کو توڑنے سے بچانے کا کوئی راستہ ہے ؟ اس چیز کو بیچ دے۔