کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: کوئی شخص یوں قسم اٹھائے اللہ کی قسم میں عنقریب تیرے پاس آئوں گا اللہ جہاں بھی ہو
حدیث نمبر: 12802
١٢٨٠٢ - حدثنا عبد اللَّه بن محمد قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: كان يكره أن يقول: (و) (١) إني (سآتيك) (٢) -واللَّه- حيث كان (فإن) (٣) اللَّه بكل مكان.
حدیث نمبر: 12803
١٢٨٠٣ - حدثنا ابن (عيينة) (١) عن (عمرو) (٢) أن ابن عمر كان يكره أن يسمع الرجل يقول: لا واللَّه حيث كان فإنه بكل مكان (٣).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمرو فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ایک شخص سے سنا وہ کہہ رہا تھا نہیں اللہ کی قسم وہ جہاں بھی ہے، آپ نے اس کو ناپسند فرمایا، کیونکہ اللہ تعالیٰ تو ہر جگہ ہے۔
حدیث نمبر: 12804
١٢٨٠٤ - حدثنا يحيى بن سعيد عن سفيان عن زيد بن جبير عن أبي البختري [أنه كره أن يقول: لا يأتي (سآتيك) (١).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو البختری اس بات کو ناپسند فرماتے تھے کہ کوئی شخص یوں کہے کہ وہ تیرے دشمن کے پاس نہیں آئے گا۔
حدیث نمبر: 12805
١٢٨٠٥ - حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن زيد بن جبير عن أبي البختري] (١) قال: لا يقل أحدكم: (بأبي) (٢) (ربي) (٣)، فإنه لا يفديه (بشيء) (٤).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو البختری فرماتے ہیں کہ کوئی شخص یوں مت کہے کہ میرا باپ میرے رب پر فدا ہو۔ کیونکہ وہ کسی چیز کو اللہ پر فدا نہیں کرسکتا۔