حدیث نمبر: 12795
١٢٧٩٥ - حدثنا ابن مبارك عن أبي حنيفة عن حماد عن إبراهيم في المظاهر جامع (في) (١) آخر (الليل أو النهار) (٢) قال: يستقبل الصوم.
مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم سے دریافت کیا گیا کہ ظہار کرنے والا رات کے آخری حصہ میں یا دن کو بیوی سے شرعی ملاقات کرے آپ نے فرمایا دوبارہ سارے روزے رکھے۔