کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: کو ئی شخص بیوی کو یوں کہہ دے تو میرے لئے فلاں کی بیوی کی پشت کی مانند ہے
حدیث نمبر: 12600
١٢٦٠٠ - حدثنا غندر عن أشعث عن الحسن (قال: إذا) (١) قال: أنت عليَّ كظهر امرأة فلان فليس بشيء.
مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص یوں کہے : تو میرے لیے فلاں کی بیوی کی پشت کی طرح ہے تو اس پر کوئی کفارہ نہیں ہے۔