حدیث نمبر: 12425
١٢٤٢٥ - حدثنا وكيع عن سفيان عن (ابن) (١) الأصبهاني عن أبي حازم عن أبي هريرة قال: أطفال المسلمين في جبل بين إبراهيم وسارة يكفلونهم (٢).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ سے مروی ہے کہ مسلمانوں کے بچے ابراہیم اور حضرت سارہ کے پاس ایک پہاڑ پر ہوں گے اور ان کی کفالت کریں گے۔