کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: کوئی شخص قبروں کے درمیان پیشاب یا قضائے حاجت کرے اس کا بیان
حدیث نمبر: 12138
١٢١٣٨ - حدثنا محمد بن فضيل عن العلاء بن المسيب عن فضيل عن مجاهد قال: لا (يحدث) (١) وسط مقبرة ولا (يبول) (٢) فيها.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ مقبروں کے درمیان قضائے حاجت یا پیشاب مت کرو۔
حدیث نمبر: 12139
١٢١٣٩ - حدثنا شبابة عن ليث بن سعد عن يزيد أن أبا الخير أخبره أن عقبة ابن عامر قال: ما أبالي في القبور قضيت حاجتي أو في السوق والناس ينظرون (١).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عقبہ بن عامر فرماتے ہیں کہ مجھے اس بات کی کوئی پروا نہیں ہے کہ میں قبروں کے درمیان قضائے حاجت کروں یا بازار میں اور لوگ مجھے دیکھ رہے ہوں۔