حدیث نمبر: 11689
١١٦٨٩ - حدثنا جرير عن مغيرة قال: كان رجل يمشي خلف الجنازة ويقرأ سورة الواقعة فسئل إبراهيم عن ذلك فكرهه.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ ایک شخص جنازے کے پیچھے چل رہا تھا اور سورة الواقعہ پڑھ رہا تھا، ابراہیم نے اس سے اس کے بارے میں دریافت کیا کہ یہ کیا ہے ؟ پھر آپ نے اس کو ناپسند فرمایا۔