حدیث نمبر: 11485
١١٤٨٥ - حدثنا عبد الرحيم عن ليث عن عبد الكريم عن معاذ بن جبل قال: من غسل ميتًا فأدى فيه الأمانة خرج من ذنوبه كيوم ولدته أمه (١).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت معاذ بن جبل فرماتے ہیں جو شخص میت کو غسل دے اور اس امانت کو (احسن طریقے سے) ادا کرے وہ گناہوں سے اس طرح نکلتا ہے جیسے اس کی والدہ نے اس کو اسی دن جناہو۔