کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: جو حضرات یہ پسند کرتے ہیں کہ کفن موٹے کپڑے کا ہو اس کا بیان
حدیث نمبر: 11449
١١٤٤٩ - حدثنا (سهل) (١) بن يوسف عن ابن عون أن محمدًا كان يعجبه الكفن الصفيق.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عون ارشاد فرماتے ہیں کہ محمد اس بات کو پسند فرماتے تھے کہ کفن موٹے کپڑے کا ہو۔
حدیث نمبر: 11450
١١٤٥٠ - حدثنا (أبو حيان) (١) عن جعفر عن ميمون قال: كانوا يستحبون أن تكفن المرأة في (غلاظ الثياب) (٢).
حدیث نمبر: 11451
١١٤٥١ - حدثنا عبد السلام بن حرب عن هشام عن الحسن ومحمد (أنه) (١) (كان) (٢) يعجبهما أن يكون الكفن كتانًا.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام سے مروی ہے کہ حسن اور محمد کتان اور السی کے کپڑے کا کفن پسند کرتے تھے۔