کتب حدیثمصنف ابن ابي شيبهابوابباب: جب مریض کے متعلق سوال کیا جائے تو کیا کہا جائے اور جب اس کے پاس آئیں تو وہ کیا کہے
حدیث نمبر: 11157
١١١٥٧ - حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: كانوا يحبون إذا سئلوا عن المريض (أن يقولوا: صالح) (١)، ثم يذكرون وجعه بعد.
مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ (صحابہ کرام ) پسند فرماتے تھے کہ جب ان سے مریض کے متعلق دریافت کیا جائے تو وہ یوں کہیں : نیک آدمی ہے، پھر اس کے بعد اس کی تکلیف کا ذکر کرتے تھے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11157
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11157، ترقيم محمد عوامة 10951)