کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: کسی شخص کیلئے تخمینہ لگایا جائے لیکن اس میں زیادتی نہ پائے تو کیا کرے؟
حدیث نمبر: 11100
١١١٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: (حدثنا) (١) معاذ بن معاذ قال: أخبرنا أشعث عن الحسن في رجل خرصت عليه ثمرته، فكان فيها (فضل على) (٢) ما خرص عليه؟ قال: ما زاد فله وما نقص فعليه.
مولانا محمد اویس سرور
حسن سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص کے پھلوں کا تخمینہ لگایا گیا تو جتنا تخمینہ لگایا گیا اس سے زیادہ پایا گیا تو اس کا کیا حکم ہے ؟ آپ نے فرمایا جو زیادتی ہے وہ اس کیلئے ہے اور جو کم ہے وہ اس کے ذمہ واجب ہے۔