کتب حدیثمصنف ابن ابي شيبهابوابباب: عورت کا مہر شوہر کے ذمہ ہو تو اس پر زکوٰۃ کابیان
حدیث نمبر: 11061
١١٠٦١ - حدثنا أبو بكر قال: (حدثنا) (١) معتمر (بن سليمان) (٢) عن (عمران) (٣) القطان قال: سئل الحسن هل على المرأة زكاة في مالها على ظهر زوجها قال: إن كان (به) (٤) مليًا فعليها زكاته.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمران بن القطان سے مروی ہے کہ حسن سے دریافت کیا گیا کہ عورت کا مہر مرد کے ذمہ ہو تو کیا عورت پر زکوٰۃ ہے ؟ آپ نے فرمایا اگر اس کے پاس عرصہ دراز سے ہو تو پھر عورت پر زکوٰۃ ہے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزكاة / حدیث: 11061
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11061، ترقيم محمد عوامة 10854)
حدیث نمبر: 11062
١١٠٦٢ - حدثنا إسحاق الأزرق عن جويبر عن الضحاك أنه قال: على المرأة أن تزكي مهرها إذا كان على زوجها إن كان موسرًا، وإن كان فقيرًا فليس (عليها) (١) شيء.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ عورت اگر امیر ہے تو اپنے مہر پر زکوٰۃ ادا کرے گی اور اگر فقیر ہے تو اس پر کچھ بھی نہیں ہے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزكاة / حدیث: 11062
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11062، ترقيم محمد عوامة 10855)