کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: بعض حضرات نے بنو ہاشم پر صدقہ کرنے کی گنجائش بیان فرمائی ہے
حدیث نمبر: 11045
١١٠٤٥ - حدثنا أبو بكر قال: (حدثنا) (١) هشيم عن رهط ثلاثة عن أبي جعفر قال: لا بأس بالصدقة من بني هاشم بعضهم على بعض.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ بنو ہاشم میں سے بعض کے بعض کو زکوٰۃ دینے میں کوئی حرج نہیں۔