حدیث نمبر: 10963
١٠٩٦٣ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا وكيع عن موسى بن عبيدة عن (عباس) (١) بن عبد الرحمن (المدني) (٢) أحال: خصلتان لم يكن النبي ﷺ يكلهما إلى أحد من أهله كان يناول المسكين بيده [ويضع الطهور لنفسه (٣).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو المنہال فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ بن حسین کو دیکھا آپ کے بال کندھوں تک تھے اور آپ پر چادر تھی، اور میں نے آپ کو دیکھا آپ اپنے ہاتھ سے مسکین کو عطا کر رہے تھے۔
حدیث نمبر: 10964
١٠٩٦٤ - حدثنا وكيع عن أبي المنهال قال: رأيت علي بن حسين له (جمة) (١) وعليه ملحفة ورأيته يناول المسكين بيده] (٢).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر سے سوال کیا گیا کہ ایک آدمی نے مال کو بطور مضاربت کسی کو دے رکھا ہے یا اس کا قرض کس نے دینا ہے تو کیا وہ زکوٰۃ ادا کرے گا ؟ آپ نے فرمایا ” جی ہاں “۔