حدیث نمبر: 10845
١٠٨٤٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معاذ بن (معاذ) (١) (٢) عن أشعث عن الحسن ⦗٣٤١⦘ في الرجل (يدفع) (٣) (٤) زكاته إلى فقير، ثم يتبين له أنه غني قال: أجزأ عنه.
مولانا محمد اویس سرور
حسن سے پوچھا گیا کہ آدمی کسی فقیر کو زکوٰۃ ادا کر دے بعد میں معلوم ہو کہ وہ تو غنی ہے (تو کیا حکم ہے ؟ ) آپ نے فرمایا اس کی طرف سے کافی ہے۔
حدیث نمبر: 10846
١٠٨٤٦ - حدثنا ابن فضيل عن إسماعيل عن حماد عن إبراهيم في الرجل يعطي (من) (١) (زكاته) (٢) الغني وهو لا يعلم قال: لا يجزئه.
مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم سے پوچھا گیا کہ آدمی کسی غنی کو نہ جانتے ہوئے زکوٰۃ ادا کر دے تو ؟ آپ نے فرمایا یہ کافی نہیں ہے۔ (دوبارہ ادا کرنا ہوگی) ۔