کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ اس مال کو زکوٰۃ میں شمار نہیں کریں گے
حدیث نمبر: 10589
١٠٥٨٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن (سواء) (١) عن ابن أبي عروبة عن أيوب عن أبي قلابة قال: لا تحتسب بما أخذ منك العاشر.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو قلابہ ارشاد فرماتے ہیں کہ جو عاشر آپ سے وصول کرے اس کو زکوٰۃ میں شمار نہ کرنا۔
حدیث نمبر: 10590
١٠٥٩٠ - حدثنا عمر بن أيوب الموصلي عن جعفر عن ميمون قال: لا يحتسب به.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت میمون فرماتے ہیں کہ اس کو زکوٰۃ میں شمار نہیں کیا جائے گا۔
حدیث نمبر: 10591
١٠٥٩١ - حدثنا وكيع عن شريك عن ليث عن مجاهد وطاوس قالا: لا تحتسب (ما) (١) أخذ منك العاشر.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد اور حضرت طاؤس ارشاد فرماتے ہیں کہ جو عاشر آپ سے وصول کرے اس کو زکوٰۃ میں شمار نہیں کریں گے۔
حدیث نمبر: 10592
١٠٥٩٢ - [حدثنا وكيع عن إسرائيل عن ثوير عن مجاهد عن ابن عمر قال: لا يحتسب به (١).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ اس کو زکوٰۃ میں شمار نہیں کیا جائے گا۔
حدیث نمبر: 10593
١٠٥٩٣ - حدثنا وكيع عن حسن بن صالح عن (سدير) (١) عن أبي جعفر قال: لا (تحتسب) (٢) بما أخذ منك العاشر] (٣).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو جعفر ارشاد فرماتے ہیں کہ جو عاشر آپ سے وصول کرے اس کو زکوٰۃ میں شمار نہیں کیا جائے گا۔