حدیث نمبر: 10217
١٠٢١٧ - حدثنا جرير (بن) (١) عبد الحميد عن مغيرة عن إبراهيم قال: ليس في شيء من السوائم صدقة إلا إناث الإبل وإناث البقر والغنم.
مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ چرنے والے جانوروں پر زکوٰۃ نہیں ہے، مگر یہ کہ مؤنث پر جو اونٹ، گائے اور بکری میں سے ہو۔