حدیث نمبر: 10215
١٠٢١٥ - حدثنا جرير (عن) (١) مغيرة عن الشعبي قال: التبيع الذي قد استوى قرناه وأذناه، والمسن الثني فصاعدًا.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ تبیع وہ ہے جس کے سینگ اور کان برابر ہوں اور مسن وہ ہے جو دو سال کا یا اس سے بڑا ہو۔