حدیث نمبر: 10055
١٠٠٥٥ - [حدثنا أبو بكر قال: (حدثنا) (١) وكيع عن أبي مالك عن ابن أبي نجيح عن مجاهد عن ابن عباس في الرجل يدخل حلقه الذباب قال: لا يفطر] (٢).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عبا س فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی کے حلق میں مکھی چلی جائے تو اس کا روزہ نہیں ٹوٹا۔
حدیث نمبر: 10056
١٠٠٥٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عامر قال: لا يفطر.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی کے حلق میں مکھی چلی جائے تو اس کا روزہ نہیں ٹوٹا۔
حدیث نمبر: 10057
١٠٠٥٧ - حدثنا وكيع عن الربيع عن الحسن قال: لا يفطر.
مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی کے حلق میں مکھی چلی جائے تو اس کا روزہ نہیں ٹوٹا۔