حدیث نمبر: 10007
١٠٠٠٧ - حدثنا عيسى بن يونس عن جعفر بن برقان عن ثابت بن الحجاج عن عوف بن مالك الأشجعي قال: قال (عمر) (١): صيام يوم (من) (٢) غير رمضان وأطعام مسكين يعدل صيام يوم من رمضان (٣).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عوف بن مالک اشجعی سے روایت ہے کہ حضرت عمر نے فرمایا کہ رمضان کے علاوہ کسی دن روزہ اور مسکین کو کھانا کھلانا رمضان میں روزہ رکھنے کے برابر ہے۔