حدیث نمبر: 9957
٩٩٥٧ - حدثنا يزيد بن هارون قال: (حدثنا) (١) سفيان بن (حسين) (٢) عن ⦗١٠٥⦘ الزهري عن عروة عن عائشة قالت: كان رسول اللَّه ﷺ إذا كان معتكفًا لم يدخل البيت إلا لحاجة قالت: فغسلت رأسه وإن بيني وبينه لعتبة الباب (٣).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب اعتکاف میں بیٹھتے تو صرف کسی ضرورت کی وجہ سے گھر میں داخل ہوتے تھے۔ میں آپ کا سر مبارک دھوتی تھی اور میرے اور آپ کے درمیان دروازے کی چوکھٹ ہوا کرتی تھی۔