حدیث نمبر: 9001
٩٠٠١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص بن غياث عن أشعث عن الشعبي قال: الإمام يؤم (الصف) (١) والصفوف يؤم (بعضها) (٢) بعضًا.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ امام سب صفوں کی امامت کرتا ہے اور صفیں ایک دوسرے کی امامت کرتی ہیں۔
حدیث نمبر: 9002
٩٠٠٢ - حدثنا أبو أسامة عن سفيان قال: بلغني عن مسروق أنه قال: الناس أئمة بعضهم لبعض في الصفوف.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت مسروق فرماتے ہیں کہ لوگ صفوں میں ایک دوسرے کے امام ہیں۔