حدیث نمبر: 8032
٨٠٣٢ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا وكيع قال: ثنا عبيد اللَّه بن عبد الرحمن بن (موهب) (١) عن محمد بن كعب القرظي قال: من قرأ في سبحة الضحى بـ ﴿قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ﴾ (عشر مرات) (٢) بني له بيت في الجنة (٣).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت محمد بن کعب قرظی فرماتے ہیں کہ جس نے چاشت کی نماز میں د س مرتبہ سورة الاخلاص پڑھی اس کے لئے جنت میں گھر بنایا جاتا ہے۔