کتب حدیثمصنف ابن ابي شيبهابوابباب: تراویح میں قرآن پڑھنے میں مختلف قاریوں کی اپنی ترتیب کا لحاظ
حدیث نمبر: 7969
٧٩٦٩ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا عيسى بن يونس عن الأوزاعي قال: كان الناس يقرؤون متواترين في رمضان (كل قارئ) (١) في إثر صاحبه حتى ولي عمر بن عبد العزيز فقال: ليقرأ كل قارئ من حيث أحب.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت اوزاعی فرماتے ہیں کہ تراویح کے اندر تلاوت کرنے والے قاریوں کا معمول یہ تھا کہ وہ قرآن مجید کو تسلسل سے پڑھا کرتے تھے، ہر بعد میں آنے والے قاری پہلے قاری کے مقام سے آگے پڑھتا تھا۔ پھر جب حضرت عمر بن عبد العزیز کا دور آیا تو انہوں نے فرمایا کہ ہر قاری جہاں سے مرضی چاہے پڑھ سکتا ہے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 7969
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7969، ترقيم محمد عوامة 7840)