حدیث نمبر: 7959
٧٩٥٩ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا وكيع قال: ثنا حماد بن سلمة عن ثابت البناني عن أنس بن مالك قال: كان أصحاب النبي ﷺ يصلون في سكك الأهواز وكان أنس بن مالك يصلي في ممر خدمه (١).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام اہواز کی گلیوں میں نماز پڑھ لیا کرتے تھے۔ حضرت انس اپنے خادموں کی گذرگاہ میں نماز پڑھ لیا کرتے تھے۔