حدیث نمبر: 7762
٧٧٦٢ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن قدامة عن (جسرة) (١) بنت دجاجة قالت: صليت خلف أبي ذر وحدي ما معي امرأة (٢).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت جسرہ بنت دجاجہ فرماتی ہیں کہ میں نے حضرت ابو ذر کے پیچھے اکیلے نماز پڑھی، میرے ساتھ کوئی عورت نہ تھی۔
حدیث نمبر: 7763
٧٧٦٣ - حدثنا حفص (عن) (١) حجاج عن عطاء قال: المرأة صف.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ عورت ایک صف ہے۔