حدیث نمبر: 7515
٧٥١٥ - حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن عبد الحميد بن (١) رافع (٢) عن ⦗٦٥⦘ سعيد ابن كعب عن جابر بن زيد أنه كره أن تصلي المرأة وهي (منتقبة) (٣) أو تطوف وهي (منتقبة) (٤).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر بن زید نے اس بات کو مکروہ قرار دیا ہے کہ عورت نقاب پہن کر نماز پڑھے یا طواف کرے۔
حدیث نمبر: 7516
٧٥١٦ - [حدثنا حفص عن ليث عن طاوس أنه كره أن تصلي المرأة وهي (منتقبة) (١)] (٢).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاوس نے اس بات کو مکروہ قرار دیا ہے کہ عورت نقاب پہن کر نماز پڑھے۔
حدیث نمبر: 7517
٧٥١٧ - حدثنا حفص عن أشعث عن الحسن قال: كان يكره أن تصلي المرأة (منتقبة) (١).
مولانا محمد اویس سرور
حسن نے اس بات کو مکروہ قرار دیتے تھے کہ عورت نقاب پہن کر نماز پڑھے۔