کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: جن حضرات کے نزدیک وہ اکیلے نماز پڑھیں گے اور جماعت نہیں کرائیں گے
حدیث نمبر: 7294
٧٢٩٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن يونس عن الحسن أنه كان يقول: يصلون فرادى.
مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ وہ اکیلے نماز پڑھیں گے۔
حدیث نمبر: 7295
٧٢٩٥ - [(أخبرنا) (١) هشيم قال: (أنبأنا) (٢) خالد عن أبي قلابة أنه كان يقول: ⦗١٩⦘ يصلون فرادى] (٣).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو قلابہ فرماتے ہیں کہ وہ اکیلے نماز پڑھیں گے۔
حدیث نمبر: 7296
٧٢٩٦ - حدثنا ابن علية عن أيوب عن أبي قلابة قال: يصلون فرادى.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو قلابہ فرماتے ہیں کہ وہ اکیلے نماز پڑھیں گے۔
حدیث نمبر: 7297
٧٢٩٧ - حدثنا ابن علية عن يونس عن الحسن قال: يصلون (شتى) (١).
مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ وہ اکیلے نماز پڑھیں گے۔
حدیث نمبر: 7298
٧٢٩٨ - [حدثنا ابن علية عن هشام الدستوائي عن حماد عن إبراهيم قال: يصلون فرادى] (١).
مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ وہ اکیلے نماز پڑھیں گے۔
حدیث نمبر: 7299
٧٢٩٩ - حدثنا وكيع عن أبي هلال (عن) (١) كثير عن الحسن قال: كان أصحاب محمد ﷺ إذا دخلوا المسجد وقد صلي فيه صلوا فرادى (٢).
مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام جب کسی مسجد میں داخل ہوتے جہاں نماز ہوچکی ہوتی تو وہ اکیلے نماز پڑھا کرتے تھے۔
حدیث نمبر: 7300
٧٣٠٠ - حدثنا وكيع عن أفلح قال: دخلنا مع القاسم المسجد وقد صلي فيه (قال) (١): فصلى القاسم وحده.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت افلح کہتے ہیں کہ ہم حضرت قاسم کے ساتھ ایک مسجد میں داخل ہوئے جہاں نماز ہوچکی تھی تو انہوں نے اکیلے نماز ادا کی۔