حدیث نمبر: 7136
٧١٣٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو الأحوص عن مغيرة عن إبراهيم قال: ارفع يديك للقنوت.
مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ وتروں کی قنوت کے لئے ہاتھ اٹھاؤ۔
حدیث نمبر: 7137
٧١٣٧ - حدثنا معاوية بن هشام قال: حدثنا سفيان عن ليث عن عبد الرحمن بن الأسود عن أبيه عن عبد اللَّه أنه كان يرفع يديه في قنوت الوتر (١).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسود فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ وتروں کی قنوت میں ہاتھ اٹھایا کرتے تھے۔
حدیث نمبر: 7138
٧١٣٨ - حدثنا عبد الرحمن بن محمد المحاربي عن ليث عن ابن الأسود عن أبيه عن عبد اللَّه أنه كان يرفع يديه إذا قنت في الوتر (١).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسود فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ جب وتروں میں قنوت پڑھتے تو ہاتھ اٹھایا کرتے تھے۔