کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: جن حضرات کے نزدیک دوران خطبہ حبوہ بنا کر بیٹھنا مکروہ ہے
حدیث نمبر: 5352
٥٣٥٢ - حدثنا محمد بن مصعب عن الأوزاعي عن مكحول وعطاء والحسن أنهم كانوا يكرهون أن يحتبوا والإمام يخطب يوم الجمعة.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت اوزاعی فرماتے ہیں کہ حضرت مکحول، حضرت عطاء اور حسن اس بات کو مکروہ خیال فرماتے تھے کہ جمعہ کے دن خطبہ کے دوران حبوہ بنا کر بیٹھا جائے۔