کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: اگر کسی آدمی کی کوئی رکعت جماعت سے چھوٹ جائے اور امام پر سجدہ سہو لازم ہو تو وہ کیا کرے؟
حدیث نمبر: 4628
٤٦٢٨ - حدثنا أبو بكر قال: (حدثنا) (١) هشيم عن مغيرة عن إبراهيم في الرجل يسهو مرارا في صلاته قال: تجزئه سجدتان لجميع سهوه.
مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم اس شخص کے بارے میں جسے نماز میں کئی مرتبہ سہو ہو فرماتے ہیں کہ دو سجدے ایک سے زیادہ سہو کے لئے کافی ہوجائیں گے۔