حدیث نمبر: 3545
٣٥٤٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: كان يكره التمطي عند النساء (و) (١) في الصلاة.
مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم عورتوں کے پاس اور نماز میں انگڑائی لینے کو مکروہ خیال فرماتے تھے۔
حدیث نمبر: 3546
٣٥٤٦ - حدثنا جرير عن ليث قال: قال سعيد بن جبير: التمطي ينقص الصلاة.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ انگڑائی نماز کو ناقص بنا دیتی ہے۔