کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: جس آدمی کے پیشاب کے قطرات بند نہ ہوتے ہوں اس کے لئے کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 2126
٢١٢٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن يمان عن معمر عن الزهري: أن زيد بن ثابت أصابه سلس من بول، فكان يصلي وهو لا يرقأ (١).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ حضرت زید بن ثابت کو مسلسل پیشاب کے قطرے آتے رہتے تھے لیکن وہ نماز بھی ادا کرتے تھے۔